- Home
- Health
- Health News
- ڈاکٹروں کا طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان کا طبی معائنہ، 72 گھنٹے آرام کا مشورہ
ڈاکٹروں کا طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان کا طبی معائنہ، 72 گھنٹے آرام کا مشورہ
جمعرات 27 نومبر 2014 15:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27نومبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا ڈاکٹر نے ان کی رہائش گاہ پر طبی معائنہ کیا اور 72 گھنٹے آرام کا مشورہ دے دیا۔ ماہرین امراض قلب نے طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان کا تفصیلی معائنہ کیا ، ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کہ ان کے دل کے پٹھے کمزور ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرز نے طاہر القادری کو ہسپتال میں داخل ہو کر مکمل چیک اپ کرانے کا مشورہ دے دیا ۔
طاہر القادری نے فی الحال ہسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال داخل ہونے سے ہسپتال انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگا اور ملک بھر میں موجود کارکنان پریشان ہونگے۔ ڈاکٹرز نے طاہر القادری کو 72 گھنٹے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا اور ہدایت کی کہ پارٹی قائدین طاہر القادری کے ساتھ ذہنی تناؤ والی کوئی گفتگو نہ کریں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر