گنے کاکرشنگ سیزن شروع نہ ہونے پرکاشتکاروں کاانڈس ہائی وے روڈاورجی پی اوموڑپرشوگرملزانتظامیہ کیخلاف احتجاج‘ٹریفک کیلئے روڈبلاک کردیا،

بنوں اڈہ پرجے یوآئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی قیادت میں شوگرملوں کی طرف سے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ

جمعہ 5 دسمبر 2014 20:46

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء)گنے کاکرشنگ سیزن شروع نہ ہونے پرکاشتکاروں کاانڈس ہائیوے روڈاورجی پی اوموڑپرشوگرملزانتظامیہ کیخلاف احتجاج‘ٹریفک کیلئے روڈبلاک کردیاگیا‘بنوں اڈہ پرجے یوآئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی قیادت میں شوگرملوں کی طرف سے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم شوگرملزانتظامیہ دسمبرکے پہلے ہفتے میں بھی اپنی ملزکوچالونہیں کرسکی ہیں۔

ملزانتظامیہ کے مطابق چینی کی گرتی ہوئی قیمت کی وجہ سے انہیں مالکان ملزچلانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔اس سلسلے میں ملزانتظامیہ اورانجمن کاشتکاران کی دوملاقاتیں بھی ہوئیں جن میں ملزچلانے کی تاریخیں طے پائی تھیں مگران دوملاقاتوں میں طے کردہ تاریخ کے ایک ہفتہ گزرجانے کے باوجودبھی ملزچالونہیں کی جاسکی ہیں۔

(جاری ہے)

ملزانتظامیہ کیخلاف انڈس ہائیوے روڈپرچشمہ شوگرملزون کے مقام پرکاشتکاران نے احتجاجاًروڈبلاک کیا۔

انہوں نے ملزانتظامیہ کیخلاف نعرے بازی بھی کی۔اسی طرح سابق ضلعی نائب ناظم حاجی عبدالرشیددھپ کی قیادت میں جی پی اوموڑپربھی کاشتکاروں نے روڈبلاک کیا۔کاشتکاروں کے مطابق ملزانتظامیہ ملزچالونہیں کررہی ہے جس سے کاشتکاروں کونقصان پہنچ رہاہے کیونکہ اگلے آنیوالے دنوں میں گنے کی فصل کوموسمی خطرات کاسامناہوگا۔جسکی وجہ سے کاشتکاروں کومالی نقصان پہنچنے کااندیشہ ہے۔

تاہم پولیس کی مداخلت پرروڈکھول دیاگیا۔اسی طرح بنوں اڈہ پرضلعی جنرل سیکرٹری جے یوآئی احمدخان کامرانی کی طرف سے بھی گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ کیاگیااورحکومت کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ گنے کی کرشنگ کی تاخیرسے جہاں زمینداروں کومعاشی دشواریوں کاسامناہے وہاں مستقبل میں خیبرپختونخواہ گندم کے اہداف بھی پورانہیں کرسکے گا اورحکومت کودوسرے صوبے سے گندم کے حصول کیلئے بھیک مانگنی پڑیگی اوراسکی قیمت بھی بڑھانی پڑیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی