حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی ڈی او ہیلتھ اور ڈرگ انسپکٹر کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 18:33

سرگودہا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی ڈی او ہیلتھ اور ڈرگ انسپکٹر کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے صوبائی محتسب پنجاب جاوید محمود نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ڈی سی او صاحبان کو کہا ہے کہ ڈرگ پالیسی کے حوالہ سے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ اور تعینات ڈرگ انسپکٹران کی کارکردگی انتہائی غیر تسلی بخش اور مایوس کن ہے جسے فوری طور پر فعال کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں اور کام نہ کرنیوالے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے شکایات سیل کو موصول ہونیوالی درخواستوں میں جگہ جگہ جعلی ادویات فروخت کرنیوالے میڈیکل سٹورز اور عطائیوں کیخلاف لاتعداد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ڈی سی او صاحبان کو صوبائی محتسب پنجاب کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے ملازمین کا گھیرا تنگ کیا جائے اور اپنے اپنے اضلاع میں ڈرگ پالیسی میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی