گنے کے کاشتکاروں کا استحصا ل بند کیا جا ئے ،مولانا لطف الرحمن،

تحریک انصاف حکومت ڈیر ہ کی چار شوگر ملیں کرشنگ سیزن میں چالو نہیں کرا سکیں تو وہ حکومت کیسے چلا ئیگی ، لگتا ہے تحریک انصاف میں موجو د شوگر مل مالکا ن کے دبا ؤ پر حکومتی مشینر ی کو شوگر مل مالکان کیخلا ف حرکت میں نہیں لایا جا رہا ، کنٹینر پر بیٹھ کر خیبرپختونخوا میں لو گو ں کو گڈ گورننس کے خواب دکھا نے والے بتا ئیں وہ زمینداروں کیساتھ ناروا سلو ک کیو ں کر رہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی

ہفتہ 6 دسمبر 2014 20:19

ڈیر ہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحما ن نے کہا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کا استحصا ل بند کیا جا ئے تحریک انصاف کی حکومت ڈیر ہ کی چار شوگر ملیں کرشنگ سیزن میں چالو نہیں کرا سکیں تو وہ حکومت کیسے چلا ئیگی ایسے لگتا ہے جیسے تحریک انصاف میں موجو د شوگر مل مالکا ن کے دبا ؤ پر حکومتی مشینر ی کو شوگر مل مالکان کے خلا ف حرکت میں نہیں لایا جا رہا اور گنے کے کاشتکارو ں کو شوگر مل کے مالکان کے رحم و کر م پر چھوڑ دیا گیا ہے اگر معاملات کو جلد حل نہ کیا گیا تو میں شوگر مل مالکا ن اور حکومت کے خلا ف اسمبلی میں آواز اٹھا ؤنگا وہ ڈیر ہ میں حافظ عبدالمجید کی رہائش گا ہ پر جے یو آئی ف کی ضلعی مجلس عاملہ کے اجلا س سے خطا ب کر رہے تھے اجلا س میں جے یو آ ئی ف کے ضلعی جنرل سیکرٹر ی احمد خان دیگر عہدیدارا ن قاری قاسم قریشی ، شیخ احمد علی ، عطاء اللہ شا ہ حا جی نور محمد ، راجہ شوکت علی ، حافظ محمد شا ہد ، حافظ عبدالمجید ، مولانا حما داللہ ، چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ فقیر عبدالباقی قاری عثما ن ،ثمین اللہ گنڈہ پور ، سمیع اللہ گنڈہ پور ، امتیاز خا ن بلو چ ،عصمت اللہ نعمانی شر یک تھے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ گنے کے کاشتکارو ں کی سال بھر کی محنت کو ضائع کیا جارہا ہے انہیں سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور کر دیا گیا ہے ہم کاشتکارو ں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے انہوں نے کہا کہ کنٹینر پر بیٹھ کر کے پی کے میں لو گو ں کو گڈ گورننس کے خواب دیکھا نے والے بتا ئیں کہ وہ زمینداروں کے ساتھ ناروا سلو ک کیو ں کر رہے ہیں انتظا میہ کیو ں خاموش تماشائی بنی ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ پہیہ جا م ہڑتا ل عمرا ن کے تیس نومبر کے جلسے میں لو گو ں کو جانے سے روکنے کے لئے نہیں کی گئی تھی بلکہ ڈاکٹر خالد محمودسومرو جیسے اعظیم شخصیت کی شہادت کے واقعے کارکنوں کے جذبات کا اظہار اور حکومتی بے حسی کے خلا ف تھی انہوں نے کہا کہ ہمیں جمہوریت کا در س دینے والے اسمبلی میں حکومت کے خلا ف حقائق پر کی جا نیوالی باتوں کو بھی بر دا شت نہیں کر تے اور لڑنے پر اما دہ ہو جا تے ہیں مولانا لطف الرحما ن نے کہا کہ تحصیل امراء و نظما ء جلد اپنے اپنے یونٹو ں کا دور ہ کریں اور ارکان عمومی و عہدیدار ان کو دستور کے مطا بق نظم و ضبط میں لا ئیں اجلا س میں ضلعی جنرل سیکرٹری احمد خان کامرانی جماعتی کارکر دگی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی