ملک بھر میں موسم سرد اور خشک،موسم کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے لگیں

اتوار 7 دسمبر 2014 12:58

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء ) ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔مالاکنڈ ڈویژن کے کچھ علاقوں میں موسم ابر ٓالودرہا ،گلگت بلتستان میں خشک موسم کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔مالاکنڈ ڈویڑن میں سوات،چترال،کالام،مالم جبہ اور شانگلہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہا ۔ جس سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان میں کئی روز خشک سردی کی وجہ سے موسمی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین متاثر ہو رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ آج رات مالاکنڈ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط