شیرانی ،خسرے کی وباء پھوٹنے سے کئی بچے متاثر ہوئے

شیرانی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) خسرئے کی وباء پھوٹنے سے کئی بچے متاثر کلی غرلمہ اور آس پاس کی کلیوں میں خسرئے سے کئی بچے متاثر ہوئے ہیں متعلقہ ادارہ بنیادی مراکز صحت کو فعال اور ادوئیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ خسرہ سے متاثر بچوں کابروقت علاج ممکن ہوسکے ۔

Your Thoughts and Comments