چنے کی روٹی بالوں کیلئے جادوکا اثر رکھتی ہے،رپورٹ

پیر 6 فروری 2023 22:14

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2023ء)چنے کے آٹے سے بنائی گئی روٹی سرکی کھال، بالوں اور دل کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بیشمار فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔چنوں کے صحت کے لیے زبردست اور منفرد فوائد سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا لیکن جلد اور بالوں کو خوبصورت اور صحت مند بنانے کے لیے اس کی اہمیت کو کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔

کالے چنے کی روٹی کولیسٹرول کو کم کرتی ہے اور دل کی بیماری سے محفوظ رکھتی ہے، اس میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیم اور پوٹیشیم کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق چنے کی روٹیاں ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرتی ہیں، چنے کے آٹے میں میگنیشیم اور پوٹاشیم کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

یہی وجہ ہے کہ یہ ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیلیئر، کورونری آرٹری ڈیزیز اور ٹرپل ویسل ڈیزیز کے خطرے کو کافی حد تک کم کر دیتا ہے۔کالے چنوں میں زنک اور وٹامن بی6کثیر تعداد میں موجود ہوتا ہے جوکہ سر کی جلد اور بالوں کے بہترین نشونما کے لیے بے حد ضروری ہے۔اس کے استعمال سے بالوں کا پروٹین بنتا ہے جو وٹامن اے کے ساتھ مل کر بالوں کا جھڑنا روکتے ہیں اور انہیں خوبصورت بناتے ہیں،غذا میں چنوں کا استعمال کرنے سے بال مضبوط ہوتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی