بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت یاب ہونے لگا

فرانس سے پہلے 2016 میں لندن اور2007 میں برلن میں بھی بون میروٹرانسپلانٹ کے ذریعے علاج کیا جا چکا ہے، ماہرین

بدھ 22 فروری 2023 15:03

بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت یاب ہونے لگا
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2023ء) بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت یاب ہونے لگا۔ماہرین کے مطابق فرانس میں ایچ آئی وی مریض نے ایک ڈونر سے بون میرو حاصل کیا۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق یہ علاج پیچیدہ، خطرناک اور مہنگا ضرور ہے تاہم ایچ آئی وی سے نجات کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ماہرین کی جانب سے بتایا گیا کہ فرانس سے پہلے 2016 میں لندن اور2007 میں برلن میں بھی بون میروٹرانسپلانٹ کے ذریعے علاج کیا جا چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط