مشیرحکومت محمدالیاس چوہدری کادورہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال،مریضوں کی عیادت اورڈاکٹروں کوہدایات

جمعہ 26 دسمبر 2014 14:52

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)مشیرحکومت محمدالیاس چوہدری کادورہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال،مریضوں کی عیادت اورڈاکٹروں کوہدایات۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی پی پی آزادکشمیرحکومت کے مشیروامیدواراسمبلی حلقہ1کوٹلی محمدالیاس چوہدری نے گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی کادورہ کیا،دورہ کے دوران مشیرحکومت نے ہسپتال میں داخل مریضوں سے ملاقاتیں بھی کیں مریضوں کی خیریت دریافت کی،اس موقع پرانہوں نے ڈیوٹی پرموجودڈاکٹرزاورنرسنگ سٹاف کوہدایات کیں کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی کے ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف ودیگرعملہ مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں پابندی وقت کوملحوظ خاطررکھیں اورمریضوں کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آئیں، وہ مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں انہوں نے کہاکہ ہسپتال کے اندر صحت وصفائی کانظام بھی بہترسے بہتررکھاجائے مریضوں اوران کے ساتھ آنے والے اٹینڈینس کوکسی قسم کی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے انہوں نے کہاکہ وہ حکومت اورعوام کے نمائندہ کی حیثیت سے عوام کوبہترسے بہترسہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں اپناکرداراداکریں گے موجودہ حکومت عوامی حکومت ہے اورعوام کی فلاح وبہبود کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لارہی ہے پیپلزپارٹی کوجب بھی اقتدارملا عام لوگوں نے اس تبدیلی کومحسوس کیاہے اورمظلوم طبقات کااحساس محرومی دورہواہے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدکی قیادت میں قائم پی پی پی حکومت شہیدقیادت کے ویژن کے مطابق آزادکشمیرکی عوام کی بہتری وخوشحالی کے لیے اقدامات کررہی ہے سرکاری ادارے عوام کوریلیف پہنچائیں-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی