پارٹی پر زبردستی مسلط ہونیوالے نظریاتی رہنماؤں اورکارکنوں کے تیور دیکھ کر اپنے مستقبل کا اندازہ لگا لیں ‘ سردار حر بخار ی

اتوار 28 دسمبر 2014 14:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا کہ پارٹی پر زبردستی مسلط ہونے والے نظریاتی رہنماؤں اورکارکنوں کے تیور دیکھ کر اپنے مستقبل کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ،پیپلز پارٹی کو اتنا نقصان آمریت کے دور میں نہیں پہنچا جتنا پیراشوٹ کے ذریعے آنے والوں نے پہنچایا ہے ۔گزشتہ روز مرکزی دفتر میں لاہور تنظیم کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ بھٹو شہید اور بی بی شہید کے جیالوں کو پارٹی کی نظریاتی اساس کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اگراس میں مزید تاخیر کی گئی تو پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو کے جیالے رہنما اور کارکن زبردستی مسلط ہونے والوں کو قبول کرنے کو تیار نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں کے آگے بند باندھیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں لیکن ہم بتانا چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو ضیاء الحق کی آمریت کی طویل رات ختم نہیں کر سکی اور اب بھی ایسی سازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں نے اب پارٹی کا علم نہ سنبھالا تو بہت دیر ہو جائے گی اس لئے سب کو اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا اور خاموش رہنے کی بجائے آواز بلند کرنا ہوگی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط