الخدمت فاوٴنڈیشن معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹر حفیظ الرحمن،

ملک بھر میں مستحق اور نادار افراکی خدمت کر رہے ہیں جس کا مقصد اس طبقے کا سہارا بننا ہے،صدر الخدمت

پیر 29 دسمبر 2014 15:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ الخدمت فاوٴنڈیشن اپنے فلاحی منصوبوں کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کیلئے کوشاں ہے ،ملک میں یہ تبدیلیاں اسی وقت آسکتی ہیں جب ہمارے جذبے سچے ہوں اور ہم رضائے الٰہی کے خاطر دوسروں کو اپنی ذات سے فائدہ پہنچانے کیلئے پر عزم ہوں گے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت فاوٴنڈیشن کے سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کے3 روزہ سالانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کیا ۔اجلاس کے پہلے روز الخدمت فاؤنڈیشن کے نیشنل ڈائریکٹرز نے نا گہانی آفات سے بچاؤ، صحت عامہ،تعلیم، صاف پانی، کفالت یتامیٰ ، روزگار پروگرام اور سماجی خدمات کے حوالے سے ملٹی میڈیا پریزنٹیشن پیش کیں جس میں گزشتہ سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے علاوہ نائب صدر سید احسان اللہ وقاص ، جنرل سیکریٹری محمد عبد الشکور، اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اعجاز اللہ خان، محمدسلیم چوہدری ،انجینئر عبد العزیز ، فنانس سیکریٹری فیض الباری اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال سمیت نیشنل پروگرام ڈائریکٹر زاورراشد قریشی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر تمام ریجنز کے ذمہ داران نے سالا نہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔

ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے الخدمت فاوٴنڈیشن کی 2014 کارکردگی پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا اور آئندہ سال2015 میں تمام منصوبوں کومزید منظم انداز میں پایا ئے تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات دی گئیں ،انہوں نے تمام ذمہ داران کے جذبے کی تعریف کی اور کہاالخدمت ملک بھر میں مستحق اور نادار افراد کے لیے خدمات سر انجام دے رہی ہے جس کا مقصد پسے ہوئے طبقے کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اُن کا سہارا بننا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی