تحریک انصاف پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ‘ اعجاز چوہدری ،

انتخابی اصلاحات ،دھاندلی کی تحقیقات کروانے کے مطالبے سے کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

پیر 29 دسمبر 2014 20:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پنجاب سیکرٹریٹ میں ضلع شیخوپورہ سے ضلعی صدر کنور عمران سعید ، اوکاڑہ سے حسنین نقوی ، سردار محمد حیات ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد عمر کسانہ اور چوہدری افتخار کمبوہ سمیت دیگر عہدیداران نے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر اعجاز احمدچوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ، انتخابی اصلاحات اور دھاندلی کی تحقیقات کروانے کے مطالبے سے کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،جیسے ہی دھرنے کا پریشر حکومت سے ہٹا تو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ہیں ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے ، حکومت ہٹ دھرمی چھوڑ کر غریب عوام کو ریلیف دے، بجلی اور گیس کی قیمتیں کم کرے ، انہوں نے کہاکہ حکومت آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، حکومت کو چاہئے کہ عوام کی امنگوں کے مطابق پالیسیاں بنائے اور مسائل کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے تاکہ غریب عوام سکھ کا سانس لے سکے ، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی حکومتوں کی نااہلی کی سزا غریب عوام کو مل رہی ہے ، بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ، عوام سراپا احتجاج ہیں لیکن حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی