بند کریں
صحت صحت کی خبریںانجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/12/2014 - 17:05:40 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 16:49:32 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 16:37:19 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 16:14:21 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 15:01:19 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 14:05:46 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 13:28:47 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 13:11:42 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 12:54:43 وقت اشاعت: 31/12/2014 - 11:51:30 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 13:47:48

انجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صحت یابی کے بعد انجلینا جولی کو اپنی بچیوں کے ہمراہ ایک شاپنگ مال میں دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل انجلینا جولی کو چکن پاکس نکل آئے تھے جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں گھر پر آرام کا مشورہ دیا تھا۔

31/12/2014 - 14:05:46 :وقت اشاعت