گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، ماہرین طب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی

ہفتہ 29 اپریل 2023 12:43

گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے،   ماہرین طب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2023ء) فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی اور الائیڈ ہسپتال کے ماہرین طب نے کہا کہ گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، تاہم دمہ، سانس، دل کے مریض پاس جانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے جہاں ان کے امراض میں پیچید گی پیدا ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گندم کی فصل کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران سانس کی بیماریوں میں بھی شدت آجاتی ہے جس سے یہ امراض خطر ناک صورتحال اختیار کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو افراد ڈسٹ الرجی میں مبتلا ہیں وہ بھی گندم کے قریب مت جائیں تاہم تھریشننگ کے بعد جب گردو غبار ختم ہو جائے تو وہ معمول کی سرگرمیاں شروع کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط