بند کریں
صحت صحت کی خبریںبہاولپور کینسر ہسپتال (بینو) کے زیر اہتمام17/جنوری سے کہروڑ پکا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2015 - 21:53:10 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 20:20:07 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 20:17:58 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 20:16:23 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 19:18:37 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 19:07:49 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 18:34:09 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 17:08:14 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 15:04:57 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 14:51:56 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 14:25:36

بہاولپور کینسر ہسپتال (بینو) کے زیر اہتمام17/جنوری سے کہروڑ پکا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء)بہاولپور کینسر ہسپتال (بینو) کے زیر اہتمام17/جنوری بروز ہفتہ صبح9بجے شام4بجے تک کہروڑ پکا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا۔جہاں ڈاکٹر خواتین کا چھاتی کے کینسر کے حوالہ سے مفت معائنہ کریں گے۔ اسی طرح گائنالوجسٹ خواتین کا ماہر امراض اطفال خواتین کے ساتھ آئے ہوئے بچوں کا طبی معائنہ کریں گے۔فری میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں کو بینو کی جانب سے مفت ادویات بھی دی جائیں گی۔

15/01/2015 - 19:07:49 :وقت اشاعت