حکومت پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے سومو ٹیم کا گزشتہ رات اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

پیر 15 مئی 2023 11:50

 جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی 2023ء) حکومت پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے سومو ٹیم کا گزشتہ رات اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر ہسپتال کارات گیارہ بجے اچانک دورہ کیااس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر سرمد کیانی،ایڈمن آفیسر برہان حمید بٹ، آئی ٹی آفیسرفہد حسین، بائیو میڈکل انجنئیر زرکاش احمد ہسپتال میں موجود تھے سومو ٹیم گزشتہ رات گیارہ بجے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچی انہوں نے ٹی بی وارڈ،ایمرجنسی،کارڈیالوجی وارڈ،سی سی یو،لیبارٹری،شعبہ سی ٹی سکین،شعبہ ایکسرے کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کے ساتھ ساتھ ماہر امراض ڈاکٹر ز اور میڈیکل آفیسرز،نرسنگ سٹاف کے بارے میں دی جانے والی خدمات کی تفصیلاً آگاہی حاصل کی۔

(جاری ہے)

جبکہ ایمر جنسی اور کارڈیالوجی وارڈ میں داخل تمام مریضوں کی عیادت کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ز کی کارکردگی اور ادویات کی فراہمی  کے بارے میں بھی دریافت کیا۔جبکہ مریضوں نے ڈاکٹرز کی طرف سے ہونے والے علاج اور دی جانے والی ادویات اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی انتظامیہ کی کارکردگی کو بھی سراہا۔انہوں نے آؤٹ ڈور مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر تعداد کو چیک کرتے ہوئے انہیں ملنے والی طبیسہولیات کو بھی چیک کیا اور ہسپتال انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا جبکہ سومو ٹیم کے تمام ارکان نے کہا کہ ضلعیا نتظامیہ اور ڈاکٹرز کی کارکردگی قابل ستائش ہے اسے حکومت پنجاب کے مشن کے مطابق جاری رکھا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط