بند کریں
صحت صحت کی خبریںچنیوٹ، پولیوورکرز پر کتے چھوڑنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ،ڈی پی او عبدالقادر قمر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2015 - 21:21:30 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 20:25:27 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 19:28:23 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 19:27:05 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 19:21:50 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 19:19:26 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 18:58:24 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 18:29:11 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 16:35:29 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 16:31:57 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 15:56:09

چنیوٹ، پولیوورکرز پر کتے چھوڑنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ،ڈی پی او عبدالقادر قمر

چنیوٹ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)ڈی پی او عبدالقادر قمر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ محمد والا کی حدود میں خاتون پولیو ورکرکو کتے کاٹنے کے واقعہ کو غلط رنگ دیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکر مختار بی بی پولیو کے قطرے پلاتے ہوئے جب عنصر اور صفدر کے گھر میں داخل ہوئی تو وہاں موجود پالتو کتا جو کہ کھلا پھر رہا تھا نے اسے کاٹ لیا پالتو کتے کو کھلا چھوڑنے پر عنصراور صفدر وغیرہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور انہیں گرفتار کرکے جوڈیشل جیل بھیجوادیا گیا ہے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ واقعہ کو غلط رنگ دیا گیا کہ ان پر کتے چھوڑے گئے جو غلط ہے

17/01/2015 - 19:19:26 :وقت اشاعت