بند کریں
صحت صحت کی خبریںخانیوال‘ شوگر ملز میاں چنوں کے ذمہ واجب الادا رقوم کی ادائیگی کیلئے ہیلپ کاؤنٹر قائم

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2015 - 17:11:41 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 16:27:19 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 15:53:15 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 15:39:40 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 14:38:16 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:42:15 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:20:31 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:07:46 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:00:33 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:23:56 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:06:29

خانیوال‘ شوگر ملز میاں چنوں کے ذمہ واجب الادا رقوم کی ادائیگی کیلئے ہیلپ کاؤنٹر قائم

خانیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرخاورکمال نے گنے کے کاشتکاروں کوکالونی شوگرملزمیاں چنوں کے ذمہ واجب الادا رقوم کی ادائیگی کیلئے ڈی سی اودفترمیں ہیلپ کاؤنٹرقائم کردیاہے۔گنے کے ایسے کاشتکارجن کی رقوم واجب الاداہیں وہ اپنی درخواستیں،سی پی آر،شناختی کارڈکی کاپی کے ہمراہ22جنوری دفتری اوقات ہیلپ کاؤنٹرسے رابطہ کرسکتے ہیں-

21/01/2015 - 13:42:15 :وقت اشاعت