بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈیرہ اللہ یار کی رہائشی پانچ سالہ بچی میں پولیووائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2015 - 14:40:06 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:27:07 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:22:53 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:12:41 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 22:25:54 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 22:08:05 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 21:45:32 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 21:07:18 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 20:50:56 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 19:31:23 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 19:09:59

ڈیرہ اللہ یار کی رہائشی پانچ سالہ بچی میں پولیووائرس کی تصدیق

جعفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء)ڈیرہ اللہ یار کی اللہ آبادکالونی کی رہائشی پانچ سالہ بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے اللہ آباد کالونی کے رہائشی محمد علی نامی شخص کی پانچ سالہ بیٹی سائرہ بی بی کو پولیو وائرس ہونے کی تصدیق ہوگئی اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ضلعی آفسران نے نئے پولیوکیس ظاہر ہونے کے بابت کچھ بھی بتانے سے انکار کردیا جبکہ ذرائع کے مطابق پانچ سالہ سائرہ بی بی کو پولیو ہونے کی اسلام آباد سے محکمانہ تصدیق ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیاہے۔

21/01/2015 - 22:08:05 :وقت اشاعت