چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے 182روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا

جمعرات 22 جنوری 2015 14:40

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء)چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے سندھ میں 182 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا ہے، تو آبادگاروں نے بھی اپنی احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان شوگر ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان کا کہنا ہے کہ چینی کے نرخ طے ہونے تک کسانوں کو گنے کے مقررہ نرخ نہیں دے سکتے، 182 روپے من گنے کے حساب سے چینی کی فی کلو قیمت 64 روپے ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ملیں 180 روپے میں گنا خرید کر اربوں کا نقصان کررہی ہیں۔ دوسری جانب گنے کے مقررہ نرخ نہ ملنے کے سبب سندھ کے آباد گاروں نے دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نائب صدر سندھ آبادگار بورڈ محمود نواز شاہ نے بتایا کہ مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی احتجاج میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے جس پر ان کے شکر گزار ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی