بند کریں
صحت صحت کی خبریںچین نے ملک میں سگریٹ نوشی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2015 - 21:12:59 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 21:12:59 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 20:36:52 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 20:17:32 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 19:30:20 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 19:26:16 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 19:06:39 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 18:55:19 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 17:48:21 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 16:56:11 وقت اشاعت: 23/01/2015 - 16:47:49

چین نے ملک میں سگریٹ نوشی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری۔2015ء) چین نے ملک میں سگریٹ نوسی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے ملک میں سگریٹ نوشی کے خاتمے کیلئے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ ملک میں سگریٹ نوشی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریون سے بڑھی ہوئی ہلاکتوں کے باعث کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداد سگریٹ نوشی کے نئے قوانین پر رواں سال کے وسط سے عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔

23/01/2015 - 19:26:16 :وقت اشاعت