فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے شمالی وجنوبی وزیرستان کے متاثرین کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور تمام مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں

اتوار 25 جنوری 2015 17:54

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے شمالی وجنوبی وزیرستان کے متاثرین کے لئے البراق میڈیکل سنٹراینڈ میٹرنٹی ہوم سنٹر فٹح موڑ ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا جہاں پہلے روز میڈیکل ڈاکٹروں اور آئی سپیشلیسٹ نے سینکڑوں مریضوں کا معائینہ کیا اور تمام مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کئے ،فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے دئے جانے والے فری میڈیکل کیمپ کے سپر وائزر زرورخان کا کہنا تھا کہ فاٹا سیکر ٹریٹ کی جانب سے پانچ میل اور دوفی میل ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آ ی ہے جو کہ پانچ دنوں تک ڈیرہ اسماعیل خان موجود رہیگی اور اس فری میڈیکل کیمپ میں انکھوں کا آپریشن بھی کیا جائے گا اور اس کے علاوہ مریضوں کے مفت ادویات بہی ملے گیی ہزاروں مردوخواتین کا مفت علاج معالجہ کیا جاے گا،فاٹا سیکر ٹریٹ نے ایک میڈیکل موبائل ہسپتال اور آئی کیرئیر سروسزدیا ہے ،فری میڈیکل کیمپ میں پہلے روز ایک ہزار کے قریب مریضوں کا معائینہ کیا اور پانچ دنوں میں ہزاروں مریضوں کو ادویات اور مفت علاج فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر موجود شمالی اور جنوبی وزیرستان کے متاثرین میں شامل لیاقت خان ، داود خان ،کامران خان اور دیگر نے کہا کہ ہم سینیٹر صالح شاہ ، ایم این اے مولانا جمال الدین ،حاجی سعید انور،انجینئر سیف اللہ سیفی اور فاٹا سیکرٹریٹ کے انتہائی مشکور ہے جنہوں نے ہمارے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیااور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بندوبستی علاقوں بالخصوص ٹانک ، ڈبرہ اور گومل میں مقیم متاثرین کے لئے بھی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے اس موقع پر موجود سینئٹرصالح شاہ قریشی نے کہاکہ فاٹا سیکرٹریٹ کو ہم نے متاثرین کے مشکلات سے اگاہ کیا ہے اور انشا اللہ جن علاقوں میں متاثرین آباد ہیں ان علاقوں میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گے

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط