ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے پاکستانی ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے آل راؤنڈرز عبدالرزاق ہمسٹرنگ انجری اور شعیب ملک بخار میں مبتلا

بدھ 28 جنوری 2015 15:48

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے پاکستانی ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے آل راؤنڈرز عبدالرزاق ہمسٹرنگ انجری اور شعیب ملک بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ عبدالرزاق آخری میچ کھیلے بغیر لاہور چلے گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ تقریباً ایک سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کرنے والے عبدالرزاق بھی ان فٹ ہوگئے۔ عبدالرزاق کے انٹر نیشنل کرکٹ پر سوالیہ نشان دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں کھلاڑی پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں زیڈ ٹی بی ایل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ شعیب ملک کراچی میں تھے لیکن انہوں نے اپنی ٹیم کی جانب سے آخری میچ بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نہیں کھیلا۔ شعیب ملک کہتے ہیں کہ وہ بیمار ہیں ورنہ میچ مس نہیں کرتے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط