پی آئی سی میں انجیو گرافی کی کوئی مشین خراب نہیں ‘ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ،

چار مشینیں پوری طرح فنکشنل ہیں مزید ایک نئی مشین نصب کی جا رہی ہے ‘ڈاکٹر عبیدہ نگہت

پیر 2 فروری 2015 18:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبیدہ نگہت نے کہا ہے کہ پی آئی سی میں غریب مریضوں کا علاج بالکل فری کیا جاتا ہے ، مریض کو ایک سرنج بھی باہر سے نہیں خریدناپڑتی ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایکسرے مشین بہتر طریقے سے کام کر رہی ہے اور ابھی وارنٹی میں ہے ڈاکٹر عبیدہ نگہت نے مزید بتایا کہ ایکسرے کی 400 فلمیں ایکسپائر نہیں ہوئیں ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اس وقت چار انجیو گرافی مشینیں کام کر رہی ہیں او رکوئی مشیر خراب نہیں ہے بلکہ ایک نئی انجیو گرافی مشین جرمنی سے بارہ کروڑ روپے کے کثیر سرمائے سے خریدی گئی ہے جو نصب کی جا رہی ہے - مزید برآں پی آئی سی میں سٹنٹ کی کوئی قلت نہیں ہے - غریب مریضوں کو سٹنٹ مفت ڈالے جا رہے ہیں اور سٹنٹ ڈالنے کے لئے ایک ٹیکنیکل کمیٹی فیصلہ کرتی ہے جو پانچ ڈاکٹروں پر مشتمل ہے- حکومت پنجاب نے امراض قلب کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ کے پیش نظر پی آئی سی کی ایمرجنسی میں 100 بیڈز کے اضافہ کا فیصلہ کیا ہے - اس سلسلے میں ایمرجنسی کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے - انہوں نے کہا کہPIC کے آؤٹ ڈور میں روزانہ تقریباً 15 سو مریضوں کو ایک ماہ کی ادویات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں - ڈاکٹر عبیدہ نگہت نے کہا کہ pic میں مریضوں کے بے تحاشا رش کے باوجود ڈاکٹرز ، نرسز اور دیگر سٹاف انتہائی پیشہ ورانہ لگن اور محنت کے ساتھ مریضوں کا علاج معالجہ اور دیکھ بھال کر رہا ہے -

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط