ڈینگی کے خاتمے کے لیے ماحول کو خشک اور صاف رکھنا ضروری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ

پیر 28 اگست 2023 12:46

ڈینگی کے خاتمے کے لیے ماحول کو خشک اور صاف  رکھنا ضروری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر  ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2023ء) ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ شریف گھمن نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کے لیے ماحول کو خشک اور صاف رکھنا ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ اور این جی اوز کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ محکموں او ر سول سوسائٹی کوکردار ادا کرنا ہوگا۔

اس موقع پر انچارج ماڈل چلڈرن ہوم تبسم، اینٹومالوجسٹ عبدالحفیظ اور سحرش خالد کے علاوہ کثیر تعداد میں سول سوسائٹی کے نمائندگان اور این جی اوز کے عہدیداران نے شرکت کی۔بعد ازاں سوشل ویلفیئر کمپلیکس سے ڈینگی آگاہی واک کی گئی جس میں شرکا نے ڈینگی سے بچاؤ بارے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط