راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ

منگل 12 ستمبر 2023 14:48

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2023ء) راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلع میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 438 ہو گئی ۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرول، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر سجاد محمود نے منگل کو بتایا کہ نئے کیسز میں پوٹھوہار ٹاؤن اربن سے 15، چکلالہ کنٹونمنٹ سے 5 جبکہ میونسپل کارپوریشن اور راولپنڈی کنٹونمنٹ کے علاقے سے ایک، ایک کیس سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سجاد نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 53 ایف آئی آرز درج کیں، ان ڈور سرویلنس کے دوران ٹیموں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار سے زائد گھروں کو چیک کیا جن میں سے 536 گھروں میں لاروا پایا گیا جبکہ آئوٹ ڈور سرویلنس کے دوران 88 مقامات پر لاروا ملا ، محکمہ صحت کے افسر کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے ساتھ صوبائی محکمہ صحت کے حکام ڈینگی کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط