بند کریں
صحت صحت کی خبریں قبائلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز کیا گیا ‘ 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2015 - 16:04:38 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 15:57:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 15:11:12 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:56:06 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:55:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:22:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:22:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:53:35 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:13:15 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:57:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:00:59

قبائلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز کیا گیا ‘ 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء)ملک کے قبائلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز کیا گیا ‘ مہم کے دوران 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا فاٹامیں انسداد پولیومہم کے انچارج ڈاکٹر اختیار کے مطابق فاٹا میں سخت سیکورٹی انتظامات کے تحت سے تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز کیا گیا ہے مہم میں 6 لاکھ 95ہزار274 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا جس کیلئے 2897ٹیمیں تشکیل دے دی گئی شمالی اور جنوبی وزیرستان کے بیشتر علاقوں میں بھی بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

16/02/2015 - 14:22:05 :وقت اشاعت