مغل ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سیاسی و سماجی رہنما طالب حسین مغل کے بھتیجا ، کھوئی رٹہ کے سیاسی ، سماجی و بزنس مین طاہر محمود مغل کے کزن لانس نائیک محمد طارق مغل دل کا دورہ پڑے سے انتقال کر گئے

منگل 17 فروری 2015 14:36

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) مغل ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سیاسی و سماجی رہنما طالب حسین مغل کے بھتیجا ، کھوئی رٹہ کے سیاسی ، سماجی و بزنس مین طاہر محمود مغل کے کزن لانس نائیک محمد طارق مغل دل کا دورہ پڑے سے انتقال کر گئے نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سوگ میں مقامی دکانیں بند کر دی گئیں لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے بعد ازاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سابق صدر مغل ایسوسی ایشن و سیاسی سماجی رہنما طالب حسین مغل کا بھتیجا ، کھو ئی رٹہ کے سیاسی ، سماجی و بزنس مین طاہر محمود مغل کا کزن لانس نائیک محمد طارق مغل آف منجوال دل کا دورہ پڑے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ(ن) ، پیپلز پارٹی ، مسلم کانفرنس ، تحریک انصاف، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ، جماعت اسلامی ، جماعت اہلسنت ، تحریک مہناج القرآن ، صحافیوں ،تاجروں، مختلف این جی اوز کے رہنماؤں سمیت ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کے سوگ میں مقامی دکانیں بند رہیں ہر آنکھ اشک بار تھی لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے بعد ازاں مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان منجوال میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محمد طارق مغل پاک آرمی میں بطور لانس نائیک اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ادھر کھوئی رٹہ کے صحافیوں سردار خالد آزاد، نثار اعظم راجہ ، ساجد محمود ، معصوم راہی، محمد مقصود چوہدری ، اظہر محمود کھوکھر، محمد افضل ، مظہر حسین ، معروف اعظم ، توحید چوہدری و دیگر نے مغل ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سیاسی و سماجی رہنما طالب حسین مغل کے بھتیجے،سماجی و بزنس مین طاہر محمود مغل کے کزن لانس نائیک محمد طارق مغل کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی