سوائن فلوسے بچنے کیلئے صفائی کا خیال رکھیں‘ کاجول

لوگوں کو چاہیے اچھے صابن سے ہاتھ دھویں اور صحت مند زندگی گزارئیں

اتوار 22 فروری 2015 11:38

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے بھارت میں تیزی سے پھیلتے ہوئے سوائن فلو سے احتیاط کر نے کے لیے کہہ دیا ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ بھارت میں سوائن فلو تیزی سے پھیل رہا ہے ،سب کو چاہیے کہ وہ صفائی ستھرائی کا باقاعدہ خیال رکھیں ،کاجول نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اچھے صابن سے ہاتھ دھوین اور صحت مند زندگی گزارئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط