لاہور ہائیکورٹ نے قرطبہ چوک سے لبرٹی چوک تک سگنل فری کاریڈور منصوبے کوروکنے کا حکم دے دیا

جمعرات 26 فروری 2015 18:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے قرطبہ چوک سے لبرٹی چوک تک سگنل فری کاریڈور منصوبے کوروکنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار فہد ملک نے موقف اختیار کیا کہ سگنل فری منصوبے کی آڑ میں درختوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

درختوں کے ساتھ بے رحمانہ طریقہ استعمال کرنے سے ماحولیاتی آلودگی میں مزید اضافہ ہو گا۔

انہوں نے عدالت کو بتایا کہ اربوں روپے کے اس منصوبے کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے محکمہ ماحولیات سے این او سی حاصل کرنا گوارا نہیں کیا لہذا عدالت حکم امتناعی جاری کرے۔جس پر عدالت نے اس منصوبے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے محکمہ ماحولیات اور ایل دی اے کو چھ مارچ کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط