وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ

ہفتہ 11 نومبر 2023 13:03

وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2023ء)وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ،نوجوانوں میں وقت سے پہلے بڑھاپے کا مرض خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے ،ماہرین کے مطابق جدید طرز زندگی نے بیس اور تیس سال کے افراد کو خون کی شریانوں ،جوڑوں کے درد اور دیگر ایسے امراض کا شکار بنادیا ہے جو کہ عام طور پر نوجوانوں میں وقت سے پہلے بڑھاپے کا باعث بن رہے ہیں جبکہ اس کے علاوہ بیٹھنے اور کھڑے ہونے کا ناقص انداز اور سست طرز زندگی بھی قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بن رہا ہے ۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پچیس سے پینتالیس سال کے افرا د میں قبل از وقت بڑھاپا عام ہوتا جارہا ہے جس کی بنیادی وجہ زیادہ وقت کرسیوں پر بیٹھنا،ٹی وی دیکھنا اور اسمارٹ فونز کا استعمال شامل ہے اور آج کل نوجوانوں میں ایسے امراض پھیل رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی