بند کریں
صحت صحت کی خبریںانسداد ڈینگی کے لئے سکواڈز تیار، گاڑیوں کی چابیاں آج تقسیم کی جائیں گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 21:01:12 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 20:31:41 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:33:37 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:22:43 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:20:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:51:29 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:30:44 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:13:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:12:47 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 14:15:30 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 13:51:49

انسداد ڈینگی کے لئے سکواڈز تیار، گاڑیوں کی چابیاں آج تقسیم کی جائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)صوبائی وزیر داخلہ و ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ لاہور میں ڈینگی کے انسداد کے لئے مقرر کردہ سربراہان میں آج ( بدھ ) 12-30 بجے دوپہر سیکرٹری ماحولیات کے دفتر واقع قذافی سٹیڈیم (ہاکی سٹیڈیم) میں ڈینگی سکواڈ کی گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کریں گے ۔

03/03/2015 - 18:51:29 :وقت اشاعت