بند کریں
صحت صحت کی خبریں صوبہ بھر کے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری، حکومت نے پہلے مرحلے میں 150 بنیادی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2015 - 14:02:02 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 14:00:11 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:52:56 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:46:03 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:08:38 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 21:19:33 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 21:07:03 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 20:44:23 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 18:51:53 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 17:35:45 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 17:21:14

صوبہ بھر کے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری، حکومت نے پہلے مرحلے میں 150 بنیادی مراکز صحت کو 24 گھنٹے چلانے کا تجربہ کیا تھا،ذرائع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 مارچ۔2015ء)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میں نئے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت صحت کے ایک سینئر آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے فیز I کے تحت پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں 150 بنیادی مراکز صحت کو 24 گھنٹے چلانے کا تجربہ کیا تھا تاہم کامیاب تجربے کے بعد اب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیلوں میں نئے فیز II کے تحت 550 بنیادی مراکز کو 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔

08/03/2015 - 21:19:33 :وقت اشاعت