- Home
- Health
- Health News
- راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی قائمہ کمیٹی برائے کاروباری طبقہ کی سماجی ذمہ داری کا اجلاس
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی قائمہ کمیٹی برائے کاروباری طبقہ کی سماجی ذمہ داری کا اجلاس
جمعہ 20 مارچ 2015 18:55
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے کاروباری طبقہ کی سماجی ذمہ داری کا اجلاس راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید امجد نے کی جبکہ اس موقع پر راولپنڈی چیمبر کے صدر سید اسد مشہدی اور دیگر اراکینِ کمیٹی بھی موجود تھے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی عبدالمجید امجد نے کہا کہ قائمہ کمیٹی جلد ملک کے تمام چیمبرز کی قائمہ کمیٹیز برائے کاروباری طبقہ کی سماجی ذمہ داری کا مشترکہ اجلاس راولپنڈی چیمبر میں منعقد کرے گی تا کہ مشترکہ حکمت عملی اپنائی جا سکے ، انہوں نے کہا کہ حکومت نے کارپوریٹ سیکٹر کو چی ایس آر کی مد میں پابند کیا ہوا ہے جسکی رو سے ہر کمپنی مطلوبہ رقم سماجی ذمہ داری پر صرف کرنے کی پابند ہو گی اگر کارپوریٹ سیکٹر سے وابستہ ہر شخص ذمہ داری کا مظاہر ہ کرے اور اللہ کے دیے ہوئے مال سے مستحق لوگوں کو سہولیات بہم پہنچائے تو تمام مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر