خیبرپختونخواحکومت تعلیم او ر صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،مشتاق غنی،

صوبے کے25سرکاری سکولوں کو ماڈل سکولوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے ،صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ اور نشریات و ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم او ر صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،صوبے کے25سرکاری سکولوں کو ماڈل سکولوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو اچھی تعلیم دیں اور ان کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔

مشتاق احمد غنی نے کہا کہ حکومت نے این ٹی ایس نظام اس لئے متعارف کرایا ہے کہ قابل اساتذہ پیدا کیے جا سکیں تاکہ وہ بچوں کی بہتر تربیت کر سکیں ۔امسال پندرہ ہزار اساتذہ کو بذریعہ این ٹی ایس بھرتی کیا گیا ہے اور نئے تعلیمی سال کے آغاز سے سکولو ں میں خاص کورس کروایا جا ئے گا جس میں بچوں کی لکھائی پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے دفاع کی بھی تربیت دی جائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور حکومت مل کر کام کریں تو ملک و قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے ۔ایبٹ آباد بورڈ اکسیویں تعلیمی سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق احمد غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت تعلیمی شعبے میں انقلاب برپا کرے گی ،یکساں نظام تعلیم رائج کرنا موجودہ حکومت کا اہم کارنامہ ہے جس سے غریب اور امیر کے درمیان فرق مٹ جائے گا اس موقع پر ڈی ای او ایجوکیشن مردانہ ایبٹ آباد ضیاء الدین اور ڈی ای او زنانہ ثمینہ الطاف ،چےئرمین بورڈ الیاس نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں سکولوں کے پرنسپلز، اساتذہ، بچوں اور اوالدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط