چشمہ سے سی تھری پاور پلانٹ کے ہیوی ٹرانسمیشن لائن پر کام جاری

ہفتہ 28 مارچ 2015 19:37

کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)چشمہ سے سی تھری پاور پلانٹ کے ہیوی ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے کا عمل جاری ہے کندیاں کے علاوہ ضلع میانوالی بھر میں 12مارچ سے 31 مئی تک مختلف مراحل میں روزانہ بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہے گا، چشمہ سے گزرنے والا سرگودھا اور چشمہ تا ماڑی انڈس ہیوی ٹرانسمیشن لائن جس پر پاور ڈسک گینتری اور اینسولیٹر لگانے کا عمل جاری ہے جس سے اکتیس مئی تک محکمہ واپڈا کا ادارہ کام مکمل کرکے سی تھری انتظامیہ کے حوالے کردے گا اس عمل کے دوران ٹرانسمیشن لائن کے ساتھ ہنگامی طور پر لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس عمل کے مکمل ہونے کے بعد سی تھری کو بطور ٹیسٹ چیک کرکے لڈے والا اور ماڑی انڈس دونوں ہیوی ٹرانسمیشن لائنوں کو چیک کایجائے گا اور فالٹ معلوم کرکے بعد ازاں باضابطہ طور پر صدر پاکستان یا وزیراعظم اور سینئر وزراء اور چینی سفیر کے ہمراہ افتتاح کرکے چشمہ ایٹمی بجلی گھر چالو کردیا جائے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی