ٹنڈومحمد خان میں چور میڈیکل اسٹور سے ایک لاکھ روپے اور ادویات لوٹ کر فرار

ٹنڈومحمدخان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) ٹنڈومحمدخان کے گرڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم چوروں نے میڈیکل اسٹور کے تالے توڑ کراس میں سے نقد رقم دوائیاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ، چوری ہونیوالے سامان کی مالیت ایک لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ، واقعہ کی رپورٹ ٹنڈومحمدخان کے پولیس اسٹیشن میں درج کرا دی گئی ہے ۔

Your Thoughts and Comments