والد محترم کی صحت یابی کیلئے دعاگو تمام دوستوں کاانتہائی مشکورہوں،رحمت صالح بلوچ

پیر 30 مارچ 2015 23:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)صوبائی وزیرصحت رحمت صالح بلوچ نے اپنے والد کی کراچی میں عیادت پرآنے والے افراد اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام دوستوں کاانتہائی مشکورہوں جنہوں نے میرے والد محترم کی صحت یابی کیلئے دعاکی اوران کی جان پرسانی کیلئے تشریف لائے میں ان دوستوں اوربلوچستان کے عوام کابھی احسان مندہوں جنہوں نے میرے والد کی صحت یابی کیلئے اپنے گھروں میں دعائیں مانگی رب العزت نے ان تمام لوگوں کے دعاؤں کے عوض میرے والد کوصحت یابی کے ساتھ ساتھ نئی زندگی عطاء کی انہوں نے کہاکہ انسان وہی ہے جوکسی کے کام آئے اورمشکل گھڑی میں سہارابنے میں اورمیراخاندان انتہائی خوش نصیب ہے کہ ہمیں بے شمارچاہنے والے مخلص دوست اورلوگ ملے جوہمیں مشکل گھڑی میں اپنی دعاؤں اورہمدردی کااحساس دلاتے ہیںآ خرمیں صوبائی وزیرصحت رحمت صالح بلوچ نے عیادت پرآنے والے تمام دوستوں کویقین دلایاکہ میں اورمیراخاندان ہرمشکل گھڑی میں اپنے دوستوں اورعوام کے ساتھ ہیں اس موقع پرنیشنل پارٹی کے رہنماء غفارہوت،طاہرہ خورشید،مبارک علی بلوچ،حاجی عبدالصمد بلوچ،حاجی موسیٰ جان خلجی اورکراچی کے پارٹی رہنماء حمیدبلوچ بی ایس او کے حنیف کمانڈوسمیت دیگررہنماء بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط