گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

بدھ 27 مارچ 2024 13:41

گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

(جاری ہے)

پی بی ایس کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 343.14 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 50 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 228.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا تھا۔

فروری 2024 میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 48.33 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوجنوری میں 48.67 ملین ڈالراورگزشتہ سال فروری میں 29.87 ملین ڈالرتھا۔ مالی سال 2023 میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 388.87 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی