بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق بھارتی وزیرجسونت سنگھ بخار ،سانس میں تکلیف کے باعث ایک بار پھرہسپتال داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:00:54 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:24:03 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:23:51 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:16:02 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:08:38 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 13:50:43 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:27:05 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:09:16 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 20:16:58 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:52:42 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 19:40:49

سابق بھارتی وزیرجسونت سنگھ بخار ،سانس میں تکلیف کے باعث ایک بار پھرہسپتال داخل

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سابق بھارتی وزیر جسونت سنگھ کو بخار اور سانس میں تکلیف کے باعث ہسپتال مدی داخل کرادیا گیا، وہ 8 اگست 2014ء سے کوما میں ہیں۔76 سالہ جسونت سنگھ کو ان کے اہلخانہ گزشتہ سال انہیں اس وقت ہسپتال لائے تھے جب وہ فرش پر بے ہوش پڑے پائے گئے تھے۔ وہ اس وقت سے کوما میں ہیں کچھ عرصہ قبل انہیں گھرمنتقل کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز تیز بخار اور سان میں تکلیف کے بعد انہیں دوبارہ نئی دہلی کے فوجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

02/04/2015 - 13:50:43 :وقت اشاعت