بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے رہا،ایس بی پی

جمعہ 19 اپریل 2024 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کوقرضوں کے اجراء میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کوفراہم کردہ مجموعی قر ضوں کاحجم 8406 ارب روپے ریکارڈکیاگیاہے جوگزشتہ مارچ کے مقابلے میں 0.7 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مارچ میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں کاحجم 8420 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

فروری کے مقابلے میں مارچ میں نجی شعبے کوفراہم کردہ قرضوں میں ماہانہ بنیاد پر0.2 فیصد کمی ہوئی، فروری میں نجی شعبے کوفراہم کردہ قرضہ 8420 ارب روپے تھا۔سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں نجی شعبے کے کاروبارکو بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قر ضوں کاحجم 7267 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 0.9 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مارچ میں نجی شعبے کے کاروبارکوبینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 7199 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔\395

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی