سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

جمعرات 25 اپریل 2024 13:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں کمپیوٹر ایکسپرٹس کی جانب سے علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ کا تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔تربیتی سیشن میں سمال بزنس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں محمد خلیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

سیشن میں کمپیوٹر ایکسپرٹس کے ڈائریکٹر محمد بشیر بھٹی اور علی بابا ڈاٹ کام کے ماہر ٹرینرز منیب غفور ،سید طیب حسن اورعلی رضانےآن لائن پورٹلز پر کھیلوں کے ملبوسات ،آلات جراحی،لیدر گارمنٹس ،کھیلوں کا سامان،موسیقی کے آلات سمیت دیگر سامان کی ہول سیل فروخت بارےمفت تربیت فراہم کی ۔

ڈائریکٹر کمپیوٹر ایکسپرٹس نے کہا کہ علی بابا پر بزنس مین کو دنیا کے200سے زائد ممالک سے لیڈز مل رہی ہیں۔انہوں نے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آن لائن کیٹلاگ سٹور فرنٹ کی اہمیت اور علی بابا ڈاٹ کام میں پیش کردہ گلوبل گولڈ سپلائر پیکجز پر بھی روشنی ڈالی۔ تربیتی سیشن میں کاروباری نوجوانوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط