حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

جمعرات 25 اپریل 2024 19:20

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرنے گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کا مختصر دورہ کیا اور صدر چیمبر ضیاء الحق (شیخ فیصل ایوب )سے ملاقات کی ۔دوران ملاقات انہوں نے گوجرانوالہ کی صنعتی اہمیت اور معیشت میں اس شہر کی بزنس کمیونٹی کے کردار کو سراہا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بہت جلد گوجرانوالہ چیمبر کا تفصیلی دورہ کروں گا تاکہ باہمی مشاورت سے گوجرانوالہ کے عوام اور بزنس کمیونٹی کو صحت کے متعلق درپیش مسائل حل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے نئی نئی اضلاحات کی جار ہی ہیں تاکہ بہتر سے بہترین کام کئے جاسکے۔اس موقع پر صدر گوجرانوالہ چیمبر ضیاء الحق شیخ فیصل ایوب نے صوبائی وزیر صحت کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے بڑی محنت کر رہے ہیں جس کے ثمرات بھی نظر آ رہے ہیں۔\378

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط