ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

کمیٹی ممبران کی مشاورت سے ایف پی سی سی آئی کے امیج کو بہتر بنانے کیلئے مفید تجاویز دیں گے،کاشف منیر

پیر 29 اپریل 2024 22:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے معروف صحافی کاشف منیر کو سال2024-2025 کے لیے ''ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ''پریس اور الیکٹرانک میڈیا'' کا کنوینر اورسینئرصحافی مسعوداحمدصدیقی کو ڈپٹی کنوینرمقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کاشف منیر اور مسعوداحمدصدیقی'' پریس اور الیکٹرانک میڈیا''کمیٹی میں اچھے تجربہ کار اور پیشہ ور افراد کو شامل کریں گے اور تمام متعلقہ حکام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کرکاروباری برادری کے مسائل سرکاری ایوانوں تک پہنچانے میں تعاون کریں گے۔

کاشف منیر اورمسعوداحمدصدیقی میڈیا کی معروف شخصیات ہیں اور بزنس کمیونٹی کے مسائل سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ حکومت تک پہنچانے کیلئے آواز بلندکرتے رہے ہیں، بزنس کمیونٹی کے تقریباً تمام ہی حلقوں میں انکے گہرے مراسم ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا