میٹرک کے امتحانی مراکز کے اطراف صاف ستھرا صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے ،نشاط ضیاء قادری

پیر 6 اپریل 2015 17:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے میٹرک کے امتحانی مراکز کے اطراف حفاظتی انتظامات کے حوالے سے موثر اقدامات کے ساتھ صاف ستھرا صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے بلدیاتی افسران سے درسگاہوں کے اطراف قائم تجاوزات غیر قانونی تعمیرات ،وال چاکنگ کے خاتمے کے ساتھ اسکولوں اور کالجوں کے اطراف سے کچرا کنڈیوں کو ہٹانے کی ہدایت کی ہے ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں درسگاہوں کا تفصیلی دورہ کرکے میٹرک کے امتحانی مراکز پر بلدیاتی سہولیات اور امتحانی مراکز کے اندر طلباء و طالبات کو درپیش مسائل کا معائنہ کرتے ہوئے کیا رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے متعلقہ افسران اور ذمہ داران کو ہدایت کی کہ دوران امتحان طلباء وطالبات کو پر امن ماحول کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے امتحانی مراکز پر حفاظتی انتظامات کو بہتر بنا یا جائے۔

(جاری ہے)

مراکز پر طلباء وطالبات کو پینے کے پانی کی فراہمی کے علاوہ مکھی مچھروں کے خاتمے کے لئے جراثیم کش ادویات کا اسپرے تمام امتحانی مراکز پر انجام دیا جائے۔حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف اسکولوں اور کالجوں کے اطراف تجاوزات غیر قانونی تعمیرات اور سڑکوں کی ذبو حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ بلدیاتی افسران کو ہدایت کی کہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کو یقینی بنا یا جائے اور درسگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر انجام دیکر طلباء وطالبات کو درپیش مسائل سے چھٹکارہ دلا یا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط