قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

منگل 14 مئی 2024 16:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل کردیاہے۔

(جاری ہے)

سی ڈی این ایس کے مطابق سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں 20 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ان سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 15.80 فیصد سے کم ہوکر15.70 فیصدہوگئی، شارٹ ٹرم سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 24 بیسس پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 19 فیصد سے بڑھ کر19.24 فیصدہوگئی، ڈیفنس سیونگزسرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح ایک بیسس پوائنٹ کی کمی کے بعد 14.40 فیصدسے کم ہوکر14.39فیصدہوگئی، ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 12 بیسس پوائنٹس کی کمی کے بعد 14.76 فیصدسے کم ہوکر14.64 فیصدہوگئی، سیونگزاکاونٹ ریٹ میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا ہے۔

پنشن بینیفیٹس اکائونٹس، شہدا فیملی ویلفئیرسرٹیفکیٹس اوربہبود سیونگزسرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح میں 24بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے، ان سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح اب 15.36 فیصد ہوگی۔ ساروا اسلامک ٹرم اکاونٹ پرمنافع کی شرح میں 56 فیصدکااضافہ ہواہے جس کے بعد ان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 19.10 فیصدہوگئی۔نئی شرح کااطلاق 14 مئی سے ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا