دنیا میں سگریٹ پینے کے عادی افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی

جمعہ 15 مئی 2015 13:06

دنیا میں سگریٹ پینے کے عادی افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) دنیا میں سگریٹ پینے کے عادی افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی۔ یونیورسٹی آف ایڈلیڈ ساتھ آسٹریلیا کے ایک عالمگیر مطالعاتی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل بالغ آبادی کا 5فیصد تقریبا 240ملین افراد شراب نوشی اور 20فیصد تقریبا ایک ارب افراد سگریٹ نوش ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا میں 15ملین افراد منشیات کو انجکشن کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں ۔ گلوبل سٹیٹسٹکس آن ایڈیکلٹیو بی ہیوئیر نامی اس رپورٹ کے مطابق دنیا میں علاقے سے علاقے منشیات کے استعمال کے طریقوں میں بڑا فرق پایا جاتا ہے ۔ دنیا کو اس وقت غیر قانونی منشیات کے بجائے قانونی طور پر استعمال کیلئے اجازت کردہ منشیات سے زیادہ خطرہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی