بند کریں
صحت صحت کی خبریںشعیب اختر کی ذہنی صحت کامعائنہ کروایا جائے گا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/09/2007 - 22:46:45 وقت اشاعت: 13/09/2007 - 12:33:15 وقت اشاعت: 10/09/2007 - 20:45:46 وقت اشاعت: 10/09/2007 - 15:24:37 وقت اشاعت: 09/09/2007 - 22:20:46 وقت اشاعت: 08/09/2007 - 15:38:21 وقت اشاعت: 06/09/2007 - 22:43:45 وقت اشاعت: 04/09/2007 - 18:45:32 وقت اشاعت: 03/09/2007 - 20:22:04 وقت اشاعت: 03/09/2007 - 17:17:05 وقت اشاعت: 01/09/2007 - 14:32:34

شعیب اختر کی ذہنی صحت کامعائنہ کروایا جائے گا

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر۔2007ء) شعیب اختر کی ذہنی صحت کامعائنہ کروایا جائے گا ۔ شعیب اختر کو فزیکل فٹنس کے ساتھ ذہنی فٹنس بھی ثابت کرتا ہوگی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق شعیب اختر اور محمد آصف کے مابین ہونیوالی جھڑپ اور جارحانہ حملے کے دوران محمد آصف کوزخمی کرنے کے بعد شعیب اختر کی ذہنی صحت کا معائنہ کروایا جائے گا ۔

مستقبل میں پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلنے سے قبل شعیب اختر کو جسمانی فٹنس ثابت کرنا ہوگی ۔ انکی ذہنی صحت کا معائنہ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ ماہر ذماغی امراض کی خدمات ہائر کریگا ۔ شعیب اختر اس سے قبل بھی اس قسم کے حرکات میں ملوث رہے ہیں جن میں ٹیم آفیشلزاور ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ انکی جھڑپیں اور پی سی بی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔
08/09/2007 - 15:38:21 :وقت اشاعت