- Home
- Health
- Health News
- جنوبی کوریا میں مڈل ایسٹ ریسپائٹری سنڈروم سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ‘ 122افراد میں وائرس ..
جنوبی کوریا میں مڈل ایسٹ ریسپائٹری سنڈروم سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ‘ 122افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی
جمعہ 12 جون 2015 13:09
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جنوبی کوریا میں مڈل ایسٹ ریسپائٹری سنڈروم (مرس) سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے ‘مزید 122 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں مرس وائرس کے خدشے کے باعث دارالحکومت سیئول میں کم ازکم 24 سو اسکول بند کردیئے گئے۔
(جاری ہے)
مرس وائرس کے باعث 3 ہزار 800 افراد کو شبے کی بنیاد پر علیحدہ رکھا گیا تاکہ اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے، متاثرہ افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ‘ مختلف ہسپتالوں سے 641 افراد میں وائرس کے آثار نہ ملنے پرانہیں فارغ کردیا گیا ۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق مرس کے مزید کیسز سامنے آسکتے ہیں جس کے پھیلاوٴ کو روکنے کیلئے نئے مریضوں کو فوری طور پر الگ کر کے علاج کیا جانا ضروری ہے جنوبی کوریا میں مرس وائرس کے باعث معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا ‘ ہزاروں غیرملکی افراد نے سیئول کا سفر ملتوی کردیا ہے ‘ گرمیوں میں سیاحوں کی آمد میں 70 فیصد کمی ہوئی ‘بینکوں نے شرح سود میں بھی کمی کردی ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر