طبی ماہرین کی رمضان المبارک کے دوران سحری و افطاری میں کھانے پینے کے معاملے میں احتیاط برتنے کی ہدایت

جمعرات 25 جون 2015 14:11

اسلام آباد ۔ 25 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) طبی ماہرین نے رمضان المبارک کے دوران سحری و افطاری میں کھانے پینے کے معاملے میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین طب کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بدہضمی، معدے کی جلن اورگیس کی شکایات بڑھ جاتی ہیں جس کی بنیادی وجوہات میں تلی ہوئی اشیاء کا زیادہ استعمال،بسیارخوری،زیادہ کیفین کی حامل کاربونیٹیڈ مشروبات کا استعمال اورسحری کے فوری بعد سونا شامل ہیں۔

ماہرین امراض معدہ کے مطابق رمضان میں گیسٹروآئیسوپیگل ریفلیکس ڈیزیز کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق سحری و افطاری میں کھانے پینے کے معاملے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے اوراس دوران سادہ کھانے بالخصوص پانی اورسبزیوں کا زیادہ استعمال کرنا چاہئیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی